27 اکتوبر 2011 - 20:30

تیونس میں الیکشن کمیشن نے حالیہ انتخابات میں راشد الغنوشی کی قیادت میں اسلام پسند جماعت النہضہ کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔

ابنا:تیونس میں الیکشن کمیشن نے حالیہ انتخابات میں راشد الغنوشی کی قیادت میں اسلام پسند جماعت النہضہ کی کامیابی کا اعلان کیا ہے۔ الیکش کمیشن کے مطابق اسلام پسند جماعت النہضہ نے 217 نشستوں میں سے 90 نشستیں  ( 41،47  فیصد)  آئینی کونسل کے انتخابات میں حاصل کی ہیں۔ بائيں بازو کی جمہوری پارٹی نے 30 نشستیں حاصل کی ہیں اطلاعات کے مطابق اسلام پسند جماعت النہضہ حکومت قائم کرنے کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کرے گی۔ نئی حکومت وزیراعظم منتخب کرنے کے بعد نئے آئین کیلیے کام شروع کریگی۔ ............

/169